2016-07-22
حکام نے حال ہی میں قلعہ عبداللہ میں 6 دہشتگرد ملزمان کو گرفتار کر لیا اور اسلحہ کا ایک بڑا ذخیرہ ضبط کیا۔
پشاور میں ایک مہینے کے لیے کھلونا بندوقوں کی فروخت پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
2016-07-21
اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ حالیہ برسوں کے مقابلے سنہ 2016 کی پہلی ششماہی نسبتاً پُرامن تھی۔
2016-07-20
ضلع صوابی میں موٹر سائیکل پر سوار حملہ آوروں نے 17 جولائی کو اے این پی کے ایک رہنما محمد شعیب خان کو قتل کر دیا۔
2016-07-12
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں پر پاکستان کے کریک ڈاؤن کے ساتھ آئی ایس آئی ایل کے لیے زمین تنگ ہو رہی ہے۔
2016-07-11
ایدھی نے ان گنت یتیموں اور بے گھر افراد کی خدمت کی اور انسانیت کو 'انسانیت سب سے بڑا مذہب' قرار دیا۔
2016-07-08
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ نظام دہشت گردی سے متعلقہ واقعات میں گاڑیوں کے غلط استعمال کو روکے گا۔
2016-07-07
قبائلی عمائدین کے ایک جرگے نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ تعاون کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
2016-07-06
پاکستانی حکام اور دینی علماء کا کہنا ہے کہ مدینہ میں مسجدِ نبوی کے قریب خود کش دھماکہ ثابت کرتا ہے کہ دہشت گردوں کو کوئی مذہب نہیں ہے۔
2016-06-29
حکام کا کہنا ہے کہ زیرِ حراست افراد دسمبر 2014 میں آرمی پبلک اسکول پشاور کے قتلِ عام کی طرز پر ایک کارروائی کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔