2022-10-26
شام کے پالمیرا میں داعش کی اجتماعی قبر کی دریافت سے ماضی کی تلخ یاد تازہ
پالمیرا کے آثارِ قدیمہ کے تھیٹر کے قریب ایک اجتماعی قبر میں شہریوں اور فوجیوں کی درجن بھر لاشیں ملی ہیں۔ سنہ 2016 میں، داعش نے شہر میں کم از کم 280 افراد کو موت کے گھاٹ اتارا تھا۔