2020-10-14
پاکستان میں شیعہ انقلاب کا بیج بونے کے ایرانی منصوبے پر عسکریت پسند رہنماء کا انتباہ
ایران کے مقامی عسکریت پسند گروہ جیش العدل کے چوٹی کے رہنماء نے کہا کہ تہران کی پاکستان میں غیر یقینی کی صورتحال کو ہوا دینے کی کوششیں خطے کو عدم استحکام کا شکار بنا کر غالب آنے کے مجموعی منصوبے کا ایک حصہ ہیں۔