2016-08-10
جماعت الاحرار اور 'دولت اسلامیہ عراق و شام' (داعش) دونوں نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے، جس میں 70 افراد جاں بحق اور 92 زخمی ہوئے۔
2016-08-09
حکام کا کہنا ہے کہ حکومت عارضی طور پر بے گھر ہونے والے افراد کی تلافی کرنے پر کام کر رہی ہے۔
2016-08-05
4 اگست کے پی میں ایک مقدس دن تھا۔
یہ کتاب دہشتگردی کے خلاف کے پی پولیس کی جنگ کو نمایاں کرتی ہے۔
2016-07-22
پشاور میں ایک مہینے کے لیے کھلونا بندوقوں کی فروخت پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
حکام نے حال ہی میں قلعہ عبداللہ میں 6 دہشتگرد ملزمان کو گرفتار کر لیا اور اسلحہ کا ایک بڑا ذخیرہ ضبط کیا۔
2016-07-21
اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ حالیہ برسوں کے مقابلے سنہ 2016 کی پہلی ششماہی نسبتاً پُرامن تھی۔
2016-07-20
ضلع صوابی میں موٹر سائیکل پر سوار حملہ آوروں نے 17 جولائی کو اے این پی کے ایک رہنما محمد شعیب خان کو قتل کر دیا۔
2016-07-12
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں پر پاکستان کے کریک ڈاؤن کے ساتھ آئی ایس آئی ایل کے لیے زمین تنگ ہو رہی ہے۔
2016-07-11
ایدھی نے ان گنت یتیموں اور بے گھر افراد کی خدمت کی اور انسانیت کو 'انسانیت سب سے بڑا مذہب' قرار دیا۔