2019-04-30
روپوش اور شکست خوردہ، داعش سربراہ 5 برس بعد مبینہ طور پر پہلی ویڈیو میں دوبارہ منظرِ عام پر
مشاہدین ابوبکر البغدادی کی مذمت کر رہے ہیں، جو اس وقت روپوش ہو گیا جب اتحادی پشت پناہی کی حامل افواج نے اس کی نام نہاد 'خلافت' کا صفایا کر دیا اور شام اور عراق میں اس کے علاقہٴ عملداری واپس لے لیے۔