2019-10-14
غیر یقینی مستقبل شامی کیمپ میں داعش کے یتیموں کا منتظر
بین الاقوامی اور کرد حکام نے متواتر یہ مطالبہ کیا ہے کہ – یتیموں سمیت—ان کے قبضہ میں موجود غیر ملکیوں کو ان کے ملکوں کے حوالہ کر دیا جائے، یہ ایک ایسا مطالبہ ہے جسے بڑے پیمانے پر مزاحمت کا سامنا ہے۔