2020-09-03
حکام نے ایف اے ٹی ایف کی شرائط کو پورا کرنے کے لیے ہزاروں این جی اوز کو غیر مندرج کر دیا
خیبرپختونخواہ میں حکام نے 5,931 میں سے 3,851 این جی اوز کو غیر مندرج کر دیا ہے کیونکہ وہ اپنی سرمایہ کاری اور منصوبوں کی تفصیلات بتانے میں ناکام رہی ہیں۔