http://pakistan.asia-news.com/ur/archives/2018/06?language_switcher=true

آرکائیوز برائے

پشاور کے مہاجرین افغانستان بھر میں ہونے والے امن مارچ میں شریک ہوئے | احتجاج
پشاور کے مہاجرین افغانستان بھر میں ہونے والے امن مارچ میں شریک ہوئے

پاکستان سے تعلق رکھنے والا امن کاروان افغانستان میں بہت سے دوسرے کاروانوں کے ساتھ شامل ہوا جو طالبان اور دوسرے عسکریت پسندوں سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ لڑنا بند کر کے امن قائم کریں۔

بین الاقوامی واچ ڈاگ نے پاکستان کو دہشتگردی کے لیے فراہمیٴ مالیات کی ’گرے لسٹ‘ میں داخل کر دیا | سلامتی
بین الاقوامی واچ ڈاگ نے پاکستان کو دہشتگردی کے لیے فراہمیٴ مالیات کی ’گرے لسٹ‘ میں داخل کر دیا

یہ فیصلہ پاکستان کی جانب سے دہشتگردی کے لیے فراہمیٴ مالیات کے خلاف پاکستان کے کاروائی نہ کرنے کے نتیجہ میں کیا گیا۔

کے پی میں 4 برسوں میں دہشت گردی کے کم ترین واقعات | سلامتی
کے پی میں 4 برسوں میں دہشت گردی کے کم ترین واقعات

مکینوں کا کہنا ہے کہ عوام اپنے بچوں کو اسکول بھیجنے یا خریداری کرنے جانے میں اب اتنے خوفزدہ نہیں ہیں جتنے ماضی میں ہوا کرتے تھے۔

نئے راہنما پر ٹی ٹی پی کی قلابازی بڑی اندرونی تقسیم کا اشارہ | سلامتی
نئے راہنما پر ٹی ٹی پی کی قلابازی بڑی اندرونی تقسیم کا اشارہ

مشاہدین کا کہنا ہے کہ پاکستانی طالبان کا قیادت پر قبضے کے جھگڑے سے بچ جانا ناممکن نظر آتا ہے۔

اے پی ایس میں بچ جانے والے اور والدین ملّا فضل اللہ کی موت پر خوشی منا رہے ہیں | سلامتی
اے پی ایس میں بچ جانے والے اور والدین ملّا فضل اللہ کی موت پر خوشی منا رہے ہیں

2014 کے قتلِ عام میں بچ جانے والوں اور مقتولین کے لواحقین نے گزشتہ ہفتے افغانستان میں ایک فضائی حملے میں ٹی ٹی پی رہنما ملّا فضل اللہ کی ہلاکت کا خیر مقدم کیا۔

کیا داعش مغرب کی تخلیق کردہ ہے؟ | تجزیہ
کیا داعش مغرب کی تخلیق کردہ ہے؟

سازش کے ایک رائج تصور کی تفتیش سے آشکار ہوا ہے کہ مخصوص کردار اپنے ذاتی مقاصد کے لیے حقائق کی مسخ شدہ صورت کو فعال طور پر فروغ دیتے ہیں۔

کے پی اور فاٹا کے انضمام سے امن اور معاشی ترقی کی امّیدیں پنپنے لگیں | سیاست
کے پی اور فاٹا کے انضمام سے امن اور معاشی ترقی کی امّیدیں پنپنے لگیں

قبائلی اضلاع کے رہائشی پر امّید ہیں کہ یہ جمہوری تبدیلی بہتر سیکیورٹی، امنِ عامّہ، معاشی ترقی اور دیرپا امن لے کر آئے گی۔

ملا فضل اللہ کی ہلاکت کے بعد ٹی ٹی پی کے لیے 'کھیل ختم' | سلامتی
ملا فضل اللہ کی ہلاکت کے بعد ٹی ٹی پی کے لیے 'کھیل ختم'

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ مرنے والے رہنماء کا جانشین، عمر رحمان، پہلے ہی سے تقسیم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کو متحد کرنے سے قاصر ہو گا۔

دیر بالا میں خاتون کے انتخاب لڑنے سے ووٹ ڈالنے کے حق سے محروم خاتون ووٹ دہندگان کی حوصلہ افزائی | انتخابات
دیر بالا میں خاتون کے انتخاب لڑنے سے ووٹ ڈالنے کے حق سے محروم خاتون ووٹ دہندگان کی حوصلہ افزائی

حمیدہ شاہد ایسی پہلی خاتون ہیں جو دیر بالا، ایک ایسی جگہ جہاں تاریخی طور پر خواتین کو انتخابات میں ووٹ ڈالنے سے بھی محروم رکھا گیا ہے، سے انتخاب لڑ رہی ہیں۔ حمیدہ اور دوسری خواتین اس ممانعت کو تبدیل کرنے کی متلاشی ہیں۔

سنگورین گروپ: افغانستان میں طالبان کے لیے ایک بھیانک خواب | سلامتی
سنگورین گروپ: افغانستان میں طالبان کے لیے ایک بھیانک خواب

مقامی حکام اور قبائلی عمائدین کا کہنا ہے کہ عسکریت پسندوں کے خلاف حکومت کی پشت پناہی کے ساتھ لڑنے والے ایک خفیہ گروہ کی وجہ سے طالبان ڈر کر بھاگ رہے ہیں اور ان کی راتوں کی نیند حرام ہو چکی ہے۔

عید الفطر کے لیے کے پی میں سیکورٹی کے سخت انتظامات، سرحد کی کڑی نگرانی | سلامتی
عید الفطر کے لیے کے پی میں سیکورٹی کے سخت انتظامات، سرحد کی کڑی نگرانی

خیبرپختونخواہ کی پولیس، عید کے دوران عوامی مقامات کی حفاظت کے لیے ہر ممکنہ قدم اٹھا رہی ہے۔

پاکستانی طالبان کے امیر کے افغان-امریکہ مشترکہ حملے میں مارے جانے کا یقین | سلامتی
پاکستانی طالبان کے امیر کے افغان-امریکہ مشترکہ حملے میں مارے جانے کا یقین

افغانستان کی وزارتِ دفاع نے پاکستانی طالبان کے امیر فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے، جسے دفاعی تجزیہ کار عسکریت پسندوں کے لیے 'بہت بڑا نقصان' قرار دے رہے ہیں۔

تصاویر میں: عید الفطر سے قبل پاکستانیوں کا بازاروں میں رش | رمضان
تصاویر میں: عید الفطر سے قبل پاکستانیوں کا بازاروں میں رش

سیکیورٹی میں بہتری کی وجہ سے رمضان کے آخری ایّام میں خریداروں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔

ای سی پی نے ایم ایم ایل کے ایک سیاسی جماعت کے طور پر اندراج کو مسترد کر دیا | انتخابات
ای سی پی نے ایم ایم ایل کے ایک سیاسی جماعت کے طور پر اندراج کو مسترد کر دیا

ملّی مسلم لیگ (ایم ایم ایل) 2008 کے ممبئی حملوں کے منصوبہ ساز ہونے کے ملزم گروہ لشکرِ طیّبہ (ایل ای ٹی) کے ساتھ روابط رکھتی ہے۔

جاپان کی جانب سے پاکستان میں قومی حدود سے بالا سیکیورٹی مضبوط کرنے کے منصوبوں کے لیے سرمائے کی فراہمی | سلامتی
جاپان کی جانب سے پاکستان میں قومی حدود سے بالا سیکیورٹی مضبوط کرنے کے منصوبوں کے لیے سرمائے کی فراہمی

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے 3.7 ملین ڈالر کا عطیہ پاکستان میں اور پورے خطے میں منشیات کی غیر قانونی نقل و حمل اور عسکریت پسندی کے خلاف لڑنے میں مدد دے گا۔

کے پی کے حکام کا عطائی اور غیر سند یافتہ ڈاکٹروں پر کریک ڈاون | صحت
کے پی کے حکام کا عطائی اور غیر سند یافتہ ڈاکٹروں پر کریک ڈاون

اس مہم کا مقصد ایسے غیر قانونی کلینکوں اور ڈاکٹروں کے پاس جانے کے خطرات کے بارے میں آگاہی کو بڑھانا ہے جو اپنی اہلیت یا مہارت سے بڑھ کر کام کرتے ہیں۔

پولیس موبائیل ایپ کو پشاور کے شہریوں کی جانب سے خراج تحسین | جرم و انصاف
پولیس موبائیل ایپ کو پشاور کے شہریوں کی جانب سے خراج تحسین

یہ موبائل ایپ شہریوں کو جرائم کی اطلاع دینے کی سہولت دیتی ہے اور گوگل میپ کی محل وقوع کی معلومات کے ساتھ ٹپس بھی فراہم کرتی ہے۔

روس کی طرف سے پاکستان سے دوستانہ تعلقات قائم کرنے کی کوشش سے مشاہدین میں تشویش | سفارتکاری
روس کی طرف سے پاکستان سے دوستانہ تعلقات قائم کرنے کی کوشش سے مشاہدین میں تشویش

تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ ماسکو اور اسلام آباد کے درمیان تعلقات میں بہتری سے پاکستان کے باقی تمام دنیا سے تعلقات خطرے میں پڑ جائیں گے۔

مالاکنڈ ڈویژن کی معیشت کی ترقی کے لئے سوات موٹروے منصوبہ | نقل وحمل
مالاکنڈ ڈویژن کی معیشت کی ترقی کے لئے سوات موٹروے منصوبہ

متوقع طور پر ستمبر 2018 میں مکمل ہونے والا منصوبہ ماضی میں عسکریت پسندی سے شدید متاثر خطے میں معاشی ترقی اور سیاحت کو فروغ دے گا۔

پشاور کی سکھ برادری رمضان کے دوران بین المذاہب ہم آہنگی کی شمع جلا رہی ہے | رواداری
پشاور کی سکھ برادری رمضان کے دوران بین المذاہب ہم آہنگی کی شمع جلا رہی ہے

سکھ اور دیگر اقلیتی مذاہب کے گروہ روزہ دار مسلمانوں کے لیے افطاری پیش کر رہے ہیں، جو کہ پاکستان میں بھائی چارے کے ایک مضبوط تعلق کی عکاسی کرتا ہے۔

دہشت گردی سے منسلک سیاسی جماعتوں کے خلاف پاکستانی سیاست دان متحد کھڑے ہیں | انتخابات
دہشت گردی سے منسلک سیاسی جماعتوں کے خلاف پاکستانی سیاست دان متحد کھڑے ہیں

پاکستانی سیاسی جماعتیں حکام پر زور دے رہی ہیں کہ وہ ملی مسلم لیگ، ایک نئی سیاسی جماعت جس کا کالعدم دہشت گرد گروہ لشکرِ طیبہ سے تعلق ہے، پر آنے والے انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی لگائیں۔

بہتر سیکیورٹی کی وجہ سے کے پی حکام نے سیکیورٹی اقدامات ہٹا دیے | سلامتی
بہتر سیکیورٹی کی وجہ سے کے پی حکام نے سیکیورٹی اقدامات ہٹا دیے

بہتر سیکیورٹی کے نتیجہ میں نو انضمام شدہ خیبر پختونخوا اور وفاق کے زیرِ انتظام قبائلی علاقہ جات میں حکام ناکے ہٹا رہے ہیں اور سڑکیں کھول رہے ہیں۔

پاکستان میں گھسنے کی کوشش کرنے والے غیر ملکی عسکریت پسندوں کے لیے "کوئی پناہ گاہ نہیں" | دہشتگردی
پاکستان میں گھسنے کی کوشش کرنے والے غیر ملکی عسکریت پسندوں کے لیے "کوئی پناہ گاہ نہیں"

ایک پاکستانی تھنک ٹینک کے مطابق، وسطی ایشیاء کے ایسے عسکریت پسند جنہوں نے داعش میں شمولیت اختیار کی ہے اور جن میں آئی ایم یو اور ای ٹی آئی ایم سے تعلق رکھنے والے بھی شامل ہیں، افغانستان اور پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ٹی ٹی پی نے ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی تصدیق کر دی، نیا راہنما مقرر سیکورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں 6 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا اسلام آباد کے صحافی کے گھر کی تلاشی کو دھمکانے کی کوشش کے طور پر دیکھا گیا ہے سیکیورٹی فورسز نے کوئٹہ کے قریب 4 دہشتگرد ہلاک کر دیے سیکورٹی فورسز نے ملک سے فرار ہونے کی کوشش کرنے والے ٹی ٹی پی کے کمانڈر کو گرفتار کر لیا عام انتخابات کے دوران پاکستانی فوج پولنگ اسٹیشنوں کی حفاظت کرے گی باجوہ اور افغانستان کے غنی کے درمیان کابل میں سیکیورٹی پر مشاورت پاکستان اور افغانستان کے درمیان سیکورٹی فریم ورک کے نفاذ کے لیے مذاکرات پاکستانی فوج نے کارکن کے اغوا میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کیا، تفتیش کی طالب پاکستان اور افغانستان سکیورٹی کے متعلق مذاکرات کے لیے تیار امریکی وزیرِ خارجہ نے امریکہ -پاکستان تعلقات پر بات چت کے لیے باجوہ کو فون کیا پاکستانی سماجی کارکن اغوا کے تھوڑی دیر بعد رہا نگران وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں حلف اٹھا لیا سیکورٹی فورسز نے پاکستان -افغانستان سرحد پر 6 عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا جنوبی وزیرستان میں مولوی نذیر کے عسکریت پسندوں اور پی ٹی ایم کے درمیان جھڑپیں جمہوری حکومت کی مدت مکمل، اختیارات نگران حکومت کے حوالے