http://pakistan.asia-news.com/ur/keywords/Topic/Security

سلامتی

پشاور کی سٹی پیٹرول فورس کی کامیابی دیگر مقامات پر بھی ایسے ہی منصوبے شروع کروا سکتی ہے

پشاور کی سٹی پیٹرول فورس کی کامیابی دیگر مقامات پر بھی ایسے ہی منصوبے شروع کروا سکتی ہے

فورس کا بنیادی مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ پولیس شہری علاقوں میں نظر آئے اور کسی بھی ہنگامی حالات میں تیزی سے جوابی کارروائی کر سکیں۔


القاعدہ کے پروردہ رہنماء کی ہلاکت دہشت گردی کو لگنے والا ایک بڑا دھچکا تصور کی جا رہی ہے

القاعدہ کے پروردہ رہنماء کی ہلاکت دہشت گردی کو لگنے والا ایک بڑا دھچکا تصور کی جا رہی ہے

افغانستان میں حکام نے تصدیق کی ہے کہ عاصم عمر، برصغیر میں القاعدہ (اے کیو آئی ایس) کا سربراہ، 23 ستمبر کو ایک کارروائی میں مارا گیا تھا۔


پاکستان میں طالبان کی اندرونی لڑائی منشیات کی غیر قانونی تجارت سے جڑی لگتی ہے

پاکستان میں طالبان کی اندرونی لڑائی منشیات کی غیر قانونی تجارت سے جڑی لگتی ہے

طالبان کے سپریم لیڈر کے بھائی اور طالبان کے دیگر اعلی راہنماؤں کی ہلاکت کو، گروہ کی غیر قانونی تجارت کے لیے سرمایے کی فراہمی کے سلسلے سے جوڑا جا رہا ہے۔


یورپی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ سعودی تیل کی تنصیبات پر حملے میں ایران ملوث ہے

یورپی رہنماؤں کا کہنا ہے کہ سعودی تیل کی تنصیبات پر حملے میں ایران ملوث ہے

فرانس، جرمنی اور برطانیہ کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ، 'ہمارے لیے یہ واضح ہے کہ اس حملے کی ذمہ داری ایران پر عائد ہوتی ہے۔ اور کوئی توضیح نہیں ہے۔'


افغان طالبان رہنماء بڑھتے ہوئے اندرونی اختلافات پر کھل کر بات کر رہے ہیں

افغان طالبان رہنماء بڑھتے ہوئے اندرونی اختلافات پر کھل کر بات کر رہے ہیں

افغان طالبان رہنماؤں کے مابین بے چینی اور اختلافات بڑھ رہے ہیں، اور افغانوں میں گروپ کی بڑھتی ہوئی غیر مقبولت کو ساتھ ملا کر، گروپ بتدریج کمزور ہو رہا ہے۔


پاکستان نے سرحد کے ساتھ ٹی ٹی پی کے خلاف افغان ایکشن پر زور دیا

پاکستان نے سرحد کے ساتھ ٹی ٹی پی کے خلاف افغان ایکشن پر زور دیا

ملک بھر میں ٹی ٹی پی کے مختلف دھڑوں پر کریک ڈاؤن کے بعد، عسکریت پسندوں نے اپنے ٹھکانوں کو، ہمسایہ ملک افغانستان کے صوبوں میں منتقل کر دیا ہے۔


طالبان کی طرف سے مقامی افراد کو دھمکائے جانے کے بعد، سیکورٹی فورسز نے بونیر میں آپریشن شروع کر دیا

طالبان کی طرف سے مقامی افراد کو دھمکائے جانے کے بعد، سیکورٹی فورسز نے بونیر میں آپریشن شروع کر دیا

ٹی ٹی پی کے ایک کمانڈر نے بہت سے حکام اور مقامی راہنماؤں کو دھمکی آمیز خط لکھے ہیں جن میں گروہ سے وفاداری کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ حکومت ملزمان کو پکڑنے کی کوشش کر رہی ہے۔


امریکہ نے ٹی ٹی پی کے سربراہ مفتی نور ولی محسود کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا

امریکہ نے ٹی ٹی پی کے سربراہ مفتی نور ولی محسود کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا

محسود نے ایک کتاب، جس کا عنوان انقلابِ محسود ہے، دسمبر 2017 میں جاری کی تھی جس میں ٹی ٹی پی کی طرف سے کی جانے والی بھتہ خوری، اغوا برائے تاوان اور قتل کے بارے میں تفصیلات بتائی گئی تھیں۔


مزاکرات کی تنسیخ کے بعد افغان طالبان رہنما خود کو کمزور مقام پر دیکھتے ہیں

مزاکرات کی تنسیخ کے بعد افغان طالبان رہنما خود کو کمزور مقام پر دیکھتے ہیں

18 برس بعد حدِ نگاہ میں آنے والا امن معاہدہ منتخب کرنے کے بجائے طالبان نے افغانوں کی زندگیوں کو بھاؤ تاؤ کرنے کے سامان کے طور پر استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اب طالبان تشدد کے لیے اپنی پیاس کا دام چکا رہے ہیں۔


تصاویر میں: پاکستان میں یومِ دفاع اور یومِ شہداء

تصاویر میں: پاکستان میں یومِ دفاع اور یومِ شہداء

جمعہ کے روز پاکستان میں یومِ دفاع اور یومِ شہداء منایا گیا۔


1