http://pakistan.asia-news.com/ur/keywords/Topic/Security?page=4

سلامتی

ٹویٹر نے کالعدم ایرانی پراپیگنڈا کا نیا زخیرہ منکشف کر دیا

ٹویٹر نے کالعدم ایرانی پراپیگنڈا کا نیا زخیرہ منکشف کر دیا

ٹویٹر نے حکومتِ ایران سے منسلک یا ان کی پشت پناہی کے حامل تقریباً 500 اکاؤنٹ بند کر دیے۔


غنی کے دورۂ اسلام آباد نے تعاون، طالبان کے ساتھ جنگ کے خاتمے کی امید دلائی ہے

غنی کے دورۂ اسلام آباد نے تعاون، طالبان کے ساتھ جنگ کے خاتمے کی امید دلائی ہے

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ دورہ افغانستان میں ایک سیاسی تصفیئے تک پہنچنے کی کوششوں میں شدت لائے گا۔


بلوچستان پولیس نے لورالائی میں خودکش بم دھماکے کی کوشش ناکام بنا دی

بلوچستان پولیس نے لورالائی میں خودکش بم دھماکے کی کوشش ناکام بنا دی

کم از کم 3 خودکش بمباروں کو اس وقت ہلاک کر دیا گیا جب وہ ضلع میں پولیس لائنز میں زبردستی گھسنے کی کوشش کر رہے تھے۔


بھرتی کے لیے ملینیل خواتین پر داعش کی توجہ مسقتبل کے لیے تشویش کا باعث

بھرتی کے لیے ملینیل خواتین پر داعش کی توجہ مسقتبل کے لیے تشویش کا باعث

یورپین یونین کی پولیس ایجنسی کا کہنا ہے کہ داعش، اپنی نام نہاد 'خلافت' کے خاتمے کے بعد سے، ملینیل جنریشن سے تعلق رکھنے والی خواتین کو نشانہ بنا رہی ہے۔


امن کی واپسی کے ساتھ، اقوامِ متحدہ نے عملہ کو اہلِ خانہ کے ہمراہ پاکستان کا سفر کرنے کی اجازت دے دی

امن کی واپسی کے ساتھ، اقوامِ متحدہ نے عملہ کو اہلِ خانہ کے ہمراہ پاکستان کا سفر کرنے کی اجازت دے دی

اقوامِ متحدہ پاکستان کا درجہ ’بنا اہلِ خانہ‘ ڈیوٹی سٹیشن سے تبدیل کر رہا ہے۔


تعاون بڑھانے کے لیے افغان سیاستدان پاکستان میں کانفرنس میں شریک

تعاون بڑھانے کے لیے افغان سیاستدان پاکستان میں کانفرنس میں شریک

افغان سیاستدانوں کے ایک وفد نے مری میں پاکستان کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقات کی۔


پاکستان داعش-کے کے اثر ورسوخ کو کم کرنے جبکہ دہشت گرد تعلیم یافتہ نوجوانوں کو بھرتی کرنے کی کوشش میں

پاکستان داعش-کے کے اثر ورسوخ کو کم کرنے جبکہ دہشت گرد تعلیم یافتہ نوجوانوں کو بھرتی کرنے کی کوشش میں

داعش نے پاکستان میں کئی تباہ کن حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔


ہاتھ سے بنی تصاویر بمقابلہ سیٹلائٹ تصاویر: امریکی فوج نے گرائے جانے والے ڈرون کی پرواز نشاندہی کی

ہاتھ سے بنی تصاویر بمقابلہ سیٹلائٹ تصاویر: امریکی فوج نے گرائے جانے والے ڈرون کی پرواز نشاندہی کی

امریکی فوج نے ایک بالکل واضح نقشہ فراہم کیا ہے جس میں سیٹلائٹ ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے دیکھایا گیا ہے کہ ڈرون کہاں پرواز کر رہا تھا جبکہ ایران نے ہاتھ سے متنازعہ نقشہ بنایا ہے۔


ایران کی زینبیون برگیڈ کی پاکستانی تارکینِ وطن اور زائرین پر نظریں

ایران کی زینبیون برگیڈ کی پاکستانی تارکینِ وطن اور زائرین پر نظریں

شام اور دیگر مقامات پر لڑنے والے اپنے ملیشیا میں بھرتیوں کے لیے ایران کے محافظینِ انقلابِ اسلامی بنیادی طور پر زیارت یا کام کے لیے ویزا پر ایران داخل ہونے والے پاکستانی شعیہ نوجوانوں کو ہدف بنائے ہوئے ہیں۔


قبائلی باشندوں کا کے پی کے ساتھ انضمام کے نتیجے میں پہلے پولیس تھانے کا خیرمقدم

قبائلی باشندوں کا کے پی کے ساتھ انضمام کے نتیجے میں پہلے پولیس تھانے کا خیرمقدم

کے پی میں جنوبی وزیرستان اور دیگر علاقوں کے لیے کل 25 پولیس تھانوں کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔