http://pakistan.asia-news.com/ur/keywords/Topic/Security?page=2

سلامتی

تصاویر میں: پاکستان میں یومِ دفاع اور یومِ شہداء

تصاویر میں: پاکستان میں یومِ دفاع اور یومِ شہداء

جمعہ کے روز پاکستان میں یومِ دفاع اور یومِ شہداء منایا گیا۔


پاکستان نے محرم میں سیکورٹی کے انتظامات سخت کر دیے

پاکستان نے محرم میں سیکورٹی کے انتظامات سخت کر دیے

پولیس کو حکم دیا گیا ہے کہ مقدس ماہ کے دوران عبادت کی جگہوں اور مذہبی اجتماعات کی سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے۔


بے دریغ قتل و غارت افغان طالبان کے 'امن مذاکرات' کے مایوس کن حربوں کو بے نقاب کرتی ہے

بے دریغ قتل و غارت افغان طالبان کے 'امن مذاکرات' کے مایوس کن حربوں کو بے نقاب کرتی ہے

طالبان کی جانب سے اختیار کیے جانے والے حربے -- کار بم پھاڑنا، شہروں کو تاراج کرنا، وغیرہ -- بے نقاب کرتے ہیں کہ کیسے عسکری تنظیم عام افغان جس کی نمائندگی کی وہ دعویدار ہے، کی فلاح و بہبود سے زیادہ اقتدار کی قدر کرتی ہے۔


آنے والی کے پی نیشنل گیمز میں بحالیٴ امن کو نمایاں کیا جائے گا

آنے والی کے پی نیشنل گیمز میں بحالیٴ امن کو نمایاں کیا جائے گا

جبکہ صوبائی حکومت ایک خطہٴ امن کے طور پر کے پی کے تصور کو فراغ دینے پر کام کر رہی ہے، اس نے صوبے کے شعبہٴ سیاحت کی بھی تعمیرِ نو کی ہے۔


سندھ میں عسکریت پسند نوجوانوں نے تشدد ترک کر دیا، حکومت کے ساتھ کام کرنے کا عہد

سندھ میں عسکریت پسند نوجوانوں نے تشدد ترک کر دیا، حکومت کے ساتھ کام کرنے کا عہد

نوجوانوں نے کہا کہ وہ اپنے کالعدم گروہوں کو چھوڑ دیں گے اور انہوں نے ملک کی ترقی کے لیے کام کرنے کا عہد کیا۔


ایک دھڑے کی جانب سے امیر کے بھائی کی ہلاکت کے دعوے سے افغان طالبان کے اندر رخنے وسیع ہو گئے ہیں

ایک دھڑے کی جانب سے امیر کے بھائی کی ہلاکت کے دعوے سے افغان طالبان کے اندر رخنے وسیع ہو گئے ہیں

افغان طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کے لیے اندرونی کشمکش میں تیزی ایک بہت غلط وقت پر آئی ہے۔ وہ خود کو ایک مکمل طاقتور رہنماء ظاہر کرنے میں کوشاں ہیں، لیکن یہ ہلاکت کچھ اور ہی ثابت کرتی ہے۔


صوبے میں سیاحت کے فروغ کے لیے خیبرپختونخوا کی نظریں نئی ایپ پر

صوبے میں سیاحت کے فروغ کے لیے خیبرپختونخوا کی نظریں نئی ایپ پر

خطہ عرصہ پانچ سال میں 10 ملین کی تعداد تک غیر ملکی سیاحوں کو اپنی طرف راغب کرنے کے لیے پُرامید ہے۔


عسکریت پسندوں نے صوبہ بلوچستان میں حملوں کے ایک سلسلے میں افغان طالبان کو نشانہ بنایا

عسکریت پسندوں نے صوبہ بلوچستان میں حملوں کے ایک سلسلے میں افغان طالبان کو نشانہ بنایا

تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ داعش یا طالبان کے ایسے دھڑے جو افغان امن مذاکرات سے ناخوش ہیں، ان ہلاکتوں کے پیچھے ہو سکتے ہیں۔


طالبان کے راہنما ان کی خفیہ 'پرتعیش زندگی' کی طرف اشارہ کرنے والی تفتیش پر برہم

طالبان کے راہنما ان کی خفیہ 'پرتعیش زندگی' کی طرف اشارہ کرنے والی تفتیش پر برہم

پاکستان میں تفتیش کاروں نے بتایا ہے کہ افغان طالبان کے اعلی عہدوں کے ارکان خفیہ طور پر کاروبار چلا رہے ہیں اور بہت زیادہ منافع کما رہے ہیں۔


سرحد دوبارہ کھلنے پر مہمند کے باسیوں کی نظریں معاشی مواقع پر

سرحد دوبارہ کھلنے پر مہمند کے باسیوں کی نظریں معاشی مواقع پر

عسکریت پسندی کے خوف کی وجہ سے پاکستان نے برسوں پہلے افغانستان کے ساتھ بہت سے تجارتی راستے بند کر دیئے تھے۔ لیکن اب وہ راستے دوبارہ کھل رہے ہیں۔