http://pakistan.asia-news.com/ur/keywords/Topic/Security?page=1

سلامتی

امریکہ نے ٹی ٹی پی کے سربراہ مفتی نور ولی محسود کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا

امریکہ نے ٹی ٹی پی کے سربراہ مفتی نور ولی محسود کو عالمی دہشت گرد قرار دے دیا

محسود نے ایک کتاب، جس کا عنوان انقلابِ محسود ہے، دسمبر 2017 میں جاری کی تھی جس میں ٹی ٹی پی کی طرف سے کی جانے والی بھتہ خوری، اغوا برائے تاوان اور قتل کے بارے میں تفصیلات بتائی گئی تھیں۔


مزاکرات کی تنسیخ کے بعد افغان طالبان رہنما خود کو کمزور مقام پر دیکھتے ہیں

مزاکرات کی تنسیخ کے بعد افغان طالبان رہنما خود کو کمزور مقام پر دیکھتے ہیں

18 برس بعد حدِ نگاہ میں آنے والا امن معاہدہ منتخب کرنے کے بجائے طالبان نے افغانوں کی زندگیوں کو بھاؤ تاؤ کرنے کے سامان کے طور پر استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اب طالبان تشدد کے لیے اپنی پیاس کا دام چکا رہے ہیں۔


تصاویر میں: پاکستان میں یومِ دفاع اور یومِ شہداء

تصاویر میں: پاکستان میں یومِ دفاع اور یومِ شہداء

جمعہ کے روز پاکستان میں یومِ دفاع اور یومِ شہداء منایا گیا۔


پاکستان دہشت گردی میں سرمایہ کاری کی 'گرے لسٹ' سے نکلنے میں مصروفِ عمل

پاکستان دہشت گردی میں سرمایہ کاری کی 'گرے لسٹ' سے نکلنے میں مصروفِ عمل

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے وسط اکتوبر میں پاکستان کی گزشتہ برس کی جانے والی کوششوں کا جائزہ لینا ہے۔


پاکستان نے محرم میں سیکورٹی کے انتظامات سخت کر دیے

پاکستان نے محرم میں سیکورٹی کے انتظامات سخت کر دیے

پولیس کو حکم دیا گیا ہے کہ مقدس ماہ کے دوران عبادت کی جگہوں اور مذہبی اجتماعات کی سیکورٹی کو یقینی بنایا جائے۔


بے دریغ قتل و غارت افغان طالبان کے 'امن مذاکرات' کے مایوس کن حربوں کو بے نقاب کرتی ہے

بے دریغ قتل و غارت افغان طالبان کے 'امن مذاکرات' کے مایوس کن حربوں کو بے نقاب کرتی ہے

طالبان کی جانب سے اختیار کیے جانے والے حربے -- کار بم پھاڑنا، شہروں کو تاراج کرنا، وغیرہ -- بے نقاب کرتے ہیں کہ کیسے عسکری تنظیم عام افغان جس کی نمائندگی کی وہ دعویدار ہے، کی فلاح و بہبود سے زیادہ اقتدار کی قدر کرتی ہے۔


آنے والی کے پی نیشنل گیمز میں بحالیٴ امن کو نمایاں کیا جائے گا

آنے والی کے پی نیشنل گیمز میں بحالیٴ امن کو نمایاں کیا جائے گا

جبکہ صوبائی حکومت ایک خطہٴ امن کے طور پر کے پی کے تصور کو فراغ دینے پر کام کر رہی ہے، اس نے صوبے کے شعبہٴ سیاحت کی بھی تعمیرِ نو کی ہے۔


سندھ میں عسکریت پسند نوجوانوں نے تشدد ترک کر دیا، حکومت کے ساتھ کام کرنے کا عہد

سندھ میں عسکریت پسند نوجوانوں نے تشدد ترک کر دیا، حکومت کے ساتھ کام کرنے کا عہد

نوجوانوں نے کہا کہ وہ اپنے کالعدم گروہوں کو چھوڑ دیں گے اور انہوں نے ملک کی ترقی کے لیے کام کرنے کا عہد کیا۔


ایک دھڑے کی جانب سے امیر کے بھائی کی ہلاکت کے دعوے سے افغان طالبان کے اندر رخنے وسیع ہو گئے ہیں

ایک دھڑے کی جانب سے امیر کے بھائی کی ہلاکت کے دعوے سے افغان طالبان کے اندر رخنے وسیع ہو گئے ہیں

افغان طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ کے لیے اندرونی کشمکش میں تیزی ایک بہت غلط وقت پر آئی ہے۔ وہ خود کو ایک مکمل طاقتور رہنماء ظاہر کرنے میں کوشاں ہیں، لیکن یہ ہلاکت کچھ اور ہی ثابت کرتی ہے۔


صوبے میں سیاحت کے فروغ کے لیے خیبرپختونخوا کی نظریں نئی ایپ پر

صوبے میں سیاحت کے فروغ کے لیے خیبرپختونخوا کی نظریں نئی ایپ پر

خطہ عرصہ پانچ سال میں 10 ملین کی تعداد تک غیر ملکی سیاحوں کو اپنی طرف راغب کرنے کے لیے پُرامید ہے۔


1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | نہیں