سیکورٹی فورسز نے ملک سے فرار ہونے کی کوشش کرنے والے ٹی ٹی پی کے کمانڈر کو گرفتار کر لیا

پاکستان فارورڈ

پشاور -- ڈیلی ٹائمز نے خبر دی ہے کہ پاکستان کی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے اتوار (17 جون) کو تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے کمانڈر مولوی بہادر جان کو گرفتار کر لیا۔

سیکورٹی فورسز نے پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایرپورٹ پر، جان کو دبئی، متحدہ عرب امارات جانے والی پرواز پر سوار ہونے سے پہلے گرفتار کر لیا۔

ایرپورٹ پر اس کی دستاویزات کی جانچ پڑتال کرنے والے حکام کو جان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) پر ملا۔ وہ دہشت گردی کے مختلف واقعات میں ملوث ہونے پر مطلوب تھا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500