پاکستان اور افغانستان سکیورٹی کے متعلق مذاکرات کے لیے تیار

پاکستان فارورڈ

اسلام آباد – جمعرات (7 جون) کو ذرائع نے ڈیلی ٹائمز کو بتایا کہ سینئیر پاکستانی اور افغان سیکورٹی حکام کی ملاقاتیں اسلام آباد اور کابل میں ترتیب دی گئی ہیں۔

اعلیٰ سطحی افعان سیکورٹی وفد، کی چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سوموار (11 جون) کو ملاقات متوقع ہے۔ ڈیلی ٹائمز کے مطابق، قمر جاوید باجوہ کا کابل کا دورہ بھی متوقع ہے۔

دونوں ممالک میں فوجی رابطے کے افسران کی تعیناتی پر کارکردگی کا جائزہ دونوں جانب سے متوقع ہے۔

تورخم اور چمن کے بارڈرز پر گراؤنڈ کوارڈینیشن سینٹرز (جی سی سیز) بنانا بھی ایجنڈے کا حصّہ ہے، جو بارڈ کے گرد متشبہ دہشتگردی کی نگرانی کے قابل کرے گا۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500