امریکی وزیرِ خارجہ نے امریکہ -پاکستان تعلقات پر بات چت کے لیے باجوہ کو فون کیا

پاکستان فارورڈ

واشنگٹن، ڈی سی -- امریکہ کے محکمہ خارجہ کے بیان کے مطابق، امریکہ کے وزیرِ خارجہ مائیک پومپئو نے بدھ (6 جون) کو پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے فون پر بات چیت کی۔

ریلیز کے مطابق، انہوں نے "امریکہ اور پاکستان کے دو طرفہ تعلقات کو آگے بڑھانے کے طریقوں، افغانستان میں سیاسی مفاہمت اور کسی تفریق کے بغیر جنوبی ایشیاء میں تمام عسکری اور دہشت گرد گروہوں کو نشانہ بنانے کی اہمیت" کے بارے میں بات چیت کی۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500