آرکائیوز برائے

منتخب شدہ

سنت نینو رام کا میلہ، مقامی شہریوں اور امن کے سرگرم کارکنوں کے لیے بین مذہبی ہم آہنگی اور مذاہب کے مل جل کر رہنے کی ایک مثال کی نمائندگی کرتا ہے۔

اس نئے اقدام کا مقصد چوری اور دہشتگردانہ سرگرمیوں اور دیگر جرائم میں غیر اندراج شدہ فون کے استعمال کے واقعات کو کم کرنا ہے۔

افغانستان -پاکستان کی سرحد کے دونوں طرف ہونے والی عسکری کوششوں نے دو دہشت گروہوں کے درمیان مسلسل جاری جھڑپوں کے ساتھ مل کر، علاقے میں داعش کے جذبوں کو بہت زیادہ کمزور کر دیا ہے۔

پاکستان کی پہلی خاتون کار مکینکس میں سے ایک، 24 سالہ عظمیٰ نواز نے کہا، کوئی سختی میری خواہش اور میرے شوق کو توڑ نہیں سکتی۔

فوجی کارروائیوں اور عوام کی جانب سے مسترد کیے جانے سے پاش پاش، تحریکِ طالبان پاکستان نے جنگجوؤں کے لیے ایک نئی حکمتِ عملی وضع کی ہے جو بے خبری میں اس کے قائدین کی مایوسی اور فکرمندیوں کو اجاگر کرتی ہے۔

ایرانی حکام نے پاکستان کو اس کی مبینہ بدنیتی پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ اس نے سرحدی صوبے کو، جو دہشت گرد گروہوں کے لیے ایک پناہ گاہ ہے، صاف کرنے کے اپنے وعدے کو پورا نہیں کیا ہے۔

یہ تاریخی اقدام اس خطے میں امن و ترقی کے ایک نئے دور کا آئینہ دار ہے جو کبھی عسکریت پسندی کے ہاتھوں تاخت و تاراج تھا۔

بہت سے مشاہدین نے نتیجہ اخذ کیا ہے کہ طالبان جہوریت کے تصور کے مخالف اس لیے ہیں کیونکہ وہ اس کے نتائج سے خوفزدہ ہیں نہ کہ اس کے اسلام سے متضادم ہونے کے تصور کے باعث۔

غیر قانونی ترسیلِ زر پر ایشیا/پیسیفک گروپ سے ایک وفد نے کہا کہ وہ غیر قانونی ترسیلِ زر سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی پیش رفت سے غیر مطمئن ہے کیوں کہ نئے واقعات سامنے آئے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ محکمۂ صحت کے 400،000 سے زائد اہلکار تمام صوبوں کے اندازاً 6 ملین افراد کو ویکسین دیں گے۔

سرحد کے قریب کم از کم 11 ایرانی سیکورٹی اہلکاروں کے اغوا کے بعد، ایران نے قدم اٹھانے کا عہد کیا ہے مگر پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ ایران کی نااہلی کو اجاگر کرتا ہے۔

اتوار کو ہونے والے انتخابات میں ثمر ہارون بلور اور سردار آغاز گنڈاپور – جن دونوں نے خودکش حملوں کے ہاتھوں بالترتیب اپنے خاوند اور والد کو کھو دیا—کامیاب ٹھہرے۔

ایران نے مبینہ طور پر گزشتہ چھہ ماہ کے دوران 1,600 سے زیادہ پاکستانیوں کو شام میں اپنے ملیشیا کے طور پر جنگ کرنے کے لیے بھرتی کیا ہے اور وہ پاکستانی عوام کی رائے کو بدلنے کی کوشش میں اثرورسوخ کی مہمات بھی چلا رہا ہے۔

حکومت نے کئی برسوں کی طالبان عسکریت پسندی کے بعد علاقہ میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کر دیا ہے۔

مبصرین کا کہنا ہے کہ جسمانی سزا اور جسمانی بدسلوکی، جو کہ پاکستانی اسکولوں میں وسیع طور پر قبول کردہ روایت ہے، نے طلبا کی اسکول جانے میں حوصلہ شکنی کی ہے۔

اس صفائی کا مقصد پاکستان میں آلودگی کو کم کرنا جس میں ہوا اور پانی دونوں شامل ہیں، اور آنے والی نسلوں کو ایک صاف اور سبز ملک فراہم کرنا ہے۔

افغانستان میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو الجھانے کے لیے پُرعزم، روس اور ایران، طالبان کی پشت پناہی سمیت تخریبی کارروائیوں میں ملوث رہے ہیں۔

ایران کی آئی آر جی سی نے اپنی زینبیون برگیڈ کے لیے گزشتہ چھہ ماہ میں 1,600 زیادہ پاکستانی شیعہ نوجوانوں کو بھرتی کیا ہے تاکہ وہ ایرانی مفادات کے لیے شام میں جنگ لڑیں۔

اچھا شہری اقدام سکولوں اور جامعات جانے والے اور پوسٹ گریجوایٹ نوجوانوں کے لیے بااخلاق، آگاہ اور کردار ادا کرنے والے شہری طبقہ کی تشکیل کے مقصد پر مرتکز ہے۔

پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ڈاکٹر دہشت گردی اور جنگ سے متعلقہ پرتشدد کارروائیوں میں زخمی ہونے والے مریضوں کا علاج کرنے میں صفِ اول میں ہیں۔

وزیرِ اعظم عمران خان نے اس شخص سے مشورہ لینے کا عزم کیا ہے جو کے پی پولیس کو صاف کرنے کے لیے ذمہ دار ہے۔

طالبان مذہبی علماء کی ملاقات کو، جس کا مقصد افغانستان میں جنگ کا ایک حل تلاش کرنا ہے، سبوتاژ کرنے کے لیے سازشی نظریات کو پھیلا رہے ہیں۔

داعش اکثر اپنی تنظیم کی اہمیت کو بڑھانے کے لیے ذمہ داری کے جھوٹے دعوے کرتی ہے یا اپنی جانب سے کیے گئے حملوں کے بعد اموات کو بڑھا چڑھا کر بیان کرتی ہے۔

تازہ ترین خبریں