ایرانیوں کے اغواء کار، جیش العدل کی جانب سے قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ

پاکستان فارورڈ

کوئٹہ -- دہشت گرد تنظیم جیش العدل نے ہفتہ (27 اکتوبر) کو مطالبات کی ایک فہرست جاری کی تھی جو انکم از کم 11 ایرانی دفاعی اہلکاروں جنہیں انہوں نے 16 اکتوبر کو پاکستانی سرحد سے اغواء کیا تھا کی رہائی کے بدلے پیش کی گئی ہے۔

بیان کے مطابق، ایرانی صحیح سلامت ہیں اور انہیں ایران کی جانب سے مطالبات پورے کرنے پر رہا کر دیا جائے گا۔

تنظیم ایرانی جیلوں سے "بیگناہ بلوچ نوجوانوں" کی رہائی، دھمکی آمیز رویئے کے خاتمے ۔۔۔ خصوصاً ایرانی سرحدوں کے اندر نسلی اقلیتوں کے ساتھ" اور پورے ایران میں فرقہ وارانہ اور نسلی امتیاز کے خاتمے، اور "انصاف کے اطلاق" کی طلبگار ہے۔

کیا آپ کو یہ مضمون پسند آیا

تبصرے 0

تبصرہ کی پالیسی * لازم خانوں کی نشاندہی کرتا ہے 1500 / 1500