2019-09-17
عسکریت پسندوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد سندھ پولیس نے ڈاکوؤں پر نظریں جما لیں
ڈاکو کئی برسوں سے مختلف اقسام کی سرگرمیاں کر رہے ہیں، جن میں سمگلنگ، اسلحہ سمگلنگ، اغوا برائے تاوان، اور شاہراہوں پر ڈکیتیاں شامل ہیں۔ حکام نے ان کا مکمل خاتمہ کرنے ٹھان لی ہے۔