2018-04-20
مقدمات کے انتظام کے نئے ڈیجیٹل آلہ کا مقصد کے پی کے پراسیکیوٹروں کی مدد کرنا ہے
اگرچہ کے پی میں دہشت گردی کے مقدمات میں سزائیں دینے کی شرح میں 2014 سے اضافہ ہوا ہے مگر یہ شرح 2016 میں 28 فیصد رہی جو کہ مقابلتا کم ہے۔ 50 فیصد سے زیادہ مقدمات کا نتیجہ رہائی کی صورت میں نکلا۔ نئے آلہ کا مقصد اس شرح کو بہتر بنانا ہے۔