2020-10-22
دہشت گردوں کی طرف سے علاقے پر قبضہ کرنے کے بعد، تیراہ کے ہزاروں شہریوں کو پشاور، کوہاٹ، ہنگو اور دوسرے علاقوں میں ہجرت کرنے پر مجبور ہونا پڑا تھا۔
2020-09-07
اس پروگرام کا مقصد قیدیوں کو مثبت سرگرمیوں میں حصہ لینے کی اجازت دینا ہے تاکہ انہیں معمول کی زندگی کی طرف واپس لانے میں مدد کی جا سکے۔
2020-09-03
77 سالہ مصنف پال اووربے سنہ 2014 میں لاپتہ ہوئے تھے، جبکہ 58 سالہ سول انجینیئر مارک فریریچز اس سال کے شروع میں اغواء ہوئے تھے۔
2020-07-20
پاکستان بچوں کی فحش نگاری کے حلقہ کو توڑنے کے لیے دنیا بھر میں درجنوں ممالک کے ساتھ شامل ہو گیا اور دو مفرور مجرمان کی گرفتاری کے لیےایف بی آئی کے ساتھ تعاون کیا۔
2020-07-14
کراچی کے چوٹی کے گینگسٹر عزیر بلوچ نے ایرانی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے لیے جاسوسی کرنے کا اقرار کرتے ہوئے مزید شواہد دیے کہ حکومتِ ایران پاکستان میں پرتشدد گروہوں کی حمایت کر رہی ہے۔
2020-07-13
حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے خیبر پختونخواہ میں اس سال 10,000 سے زیادہ منشیات فروشوں کو گرفتار کیا ہے۔
2020-06-26
رواں ماہ ایک درجن سے زائد مدعا علیہان کو دہشتگردی کے لیے فراہمیٴ مالیات پر مجرم قرار دیا گیا۔
2020-06-09
حاجی خیر اللہ بارکزئی اور ان کے پارٹنر نے افغانستان، پاکستان اور دبئی سے حوالہ اور ہنڈی چلایا اور طالبان کو مالی معاونت فراہم کی۔
2020-05-21
دھماکہ سیہون شہر میں ایک صوفی کے مزار پر ہوا تھا، جس سے سنہ 2017 میں 70 سے زائد معتقدین ہلاک ہو گئے تھے۔
2020-05-19
ایسے کمرے خواتین کو صلاحیت دیتے ہیں کہ وہ بلا جھجک اپنی شکایات کی اطلاع دے سکیں، جس سے سیکیورٹی مسائل کے حکام کے علم سے بچ نکلنے کا انسداد ہوتا ہے۔