2021-01-02
ایک سال گزرنے کے باوجود، ایران نے یوکرینی جہاز کو گرائے جانے پر کسی کی بھی جوابدہی نہیں کی
ایرانی فورسز کی طرف سے یوکرینی جہاز کو مار گرائے جانے اور اس پر سوار تمام افراد کی ہلاکت، کے ایک سال بعد بھی، ایران واقعہ کی تفصیلات کو اندھیرے میں رکھے ہوئے ہے اور مجرم، اعلی کمانڈروں کو بچا رہا ہے۔