2017-11-09
عوام کو آگاہ کرنے اور شکایات موصول کرنے کے لیے سوشل میڈیا کے متعدد اکاوٴنٹس زیرِ استعمال ہیں۔
2017-10-24
حکام کا کہنا ہے کہ قانونی ہتھیاروں کا مالکان کے ڈیٹا بیس بنانے سے، جرائم اور دہشت گردی میں ہتھیاروں کے غلط استعمال کی حوصلہ شکنی کی جا سکے گی۔
2017-09-27
پولیس 'غیرت کے نام پر قتل' کی رسم کے خلاف قوانین اور فتاویٰ کے باوجود، مبینہ طور پر قبائلی عمائدین کے حکم پر اس نام نہاد رسم کے کئی مقدمات کی تفتیش کر رہی ہے۔
2017-07-27
اس جرگہ کے ارکان جنہوں نے مبینہ طور پر ایک 16 سالہ لڑکی سے سزا کے طور پر زیادتی کرنے کا حکم دیا تھا، کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ لڑکی کے بھائی نے اس سے پہلے 12 سالہ لڑکی سے زیادتی کی تھی۔
2017-05-23
حکام کا کہنا ہے کہ بدعنوانی کی لعنت کا خاتمہ کرنے کے حل کا ایک حصہ نوجوانوں کی تعلیم ہے۔
2017-05-17
تحریک طالبان پاکستان کے سابق ترجمان نے حال ہی میں سیکیورٹی اداروں کے سامنے ہتھیار ڈالے اور اپنے اعتراف میں شدت پسندوں کی مذمت کی۔
2017-05-09
حکام کا کہنا ہے کہ بہتری سے سرمایہ کاری میں تیزی آئے گی اور اہم مقدمات حل ہوں گے۔
2017-05-03
صرف پشاور ہی میں، تنازعات کے حل کی کونسلوں (ڈی آر سی) نے 2014 سے اب تک 1,681تنازعات کو حل کیا ہے۔
2017-04-28
گزشتہ دو برس میں نفاذِ قانون کی ایجنسیوں نے 1,865 دہشتگردوں کو ہلاک اور 5,611 ملزمان کو گرفتار کیا۔
2017-04-26
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ان اداروں میں تربیت حاصل کرنے والے پولیس افسران سیکورٹی کو بہتر بنانے کے لیے زیادہ بہتر طور پر تربیت یافتہ ہیں۔