2017-04-07
حمایتیوں کا کہنا ہے کہ فوجی عدالتوں میں دہشت گردوں پر تیز رفتاری سے مقدمات چلنا ضروری ہیں۔ لیکن حقوق کی تنظیموں کو کچھ سنگین تشویشیں ہیں۔
2017-02-17
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ نیا ڈیٹا ٹریکنک سینٹر قائم کیا ہے تاکہ مشکوک لین دین کا پتہ لگایا جا سکے۔
2017-01-20
محکمہ کئی انواع کی سماجی برائیوں کے خلاف لڑنے کے لیے عمائدین کی مدد چاہتا ہے۔
2016-12-30
دو لاکھ ساٹھ ہزار مجرموں کے بارے میں تفصیلات اب صوبائی کرمنل ریکارڈ منیجمنٹ سسٹم کا حصہ ہیں۔
2016-11-22
پاکستان میں نفرت اور عسکریت پسندی کے پھیلاؤ کا انسداد کرنے کے لیے حکومت غیر ممالک کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے۔
2016-11-21
حکام کا کہنا ہے کہ پشاور میں اعلیٰ تربیت یافتہ افسران پر مشتمل یہ نئی فورس 12 منٹ کے اندر کسی بھی ہنگامی صورتِ حال، جرم یا دہشتگردانہ کاروائی پر ردِّ عمل دینے کے لیے لیس ہے۔
2016-10-31
پولیس نے لاہور کی حفاظت کے لیے ایک یکجا کمانڈر، کنٹرول اور مواصلات مرکز کے قیام کا اعلان کیا ہے۔
2016-10-14
پولیس کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا (کے پی) پولیس نے پشاور میں 128,000 غیر رہائشی مکینوں کے ڈیٹا کا اندراج کیا ہے، جو کہ جرم اور عسکریت پسسندی کے خلاف لڑائی میں ایک کلیدی عنصر ہے۔
2016-10-05
پشاور کی عیسائی برادری پر حملہ کرنے والے ملزمان کی فوری گرفتاری کو دیکھ کر اقلیتیں سکھ کا سانس لے رہی ہیں۔
2016-09-07
تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ کمیونٹی پولیس کی کوششوں سے عسکریت پسندی کی حوصلہ شکنی ہوتی ہے۔