2021-03-01
پاکستان-ایران سرحد پر زبردست فائرنگ کے بعد کشیدگی میں اضافہ
ایران کی سیکورٹی فورسز نے ان عام شہریوں پر فائرنگ شروع کر دی جو پاکستانی سرحد کے قریب ایندھن لے جا رہے تھے، جس سے متشدد شورش نے جنم لیا۔ تہران نے بعد میں علاقے میں انٹرنیٹ کو بلاک کر دیا تاکہ مزید بے چینی پیدا نہ ہو۔