2022-05-09
جبر: ایران میں بڑھتے ہوئے مظاہروں سے مقابلہ کے لیے حکومت کی بنیادی حکمت عملی
ایسے اساتذہ، فیکٹریوں کے کارکن اور ماہرین ماحولیات جو ملک میں مثبت تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہیں، کو سیکورٹی فورسز کی طرف سے گرفتار کیے جانے، تشدد اور ڈرائے دھمکائے جانے کے واقعات میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔