2023-05-11
آئی آر جی سی کے حمایت یافتہ 'کرسٹل میتھ' اسمگلنگ آپریشن کا ہدف نوجوان
میتھمفیٹامین نامی غیر قانونی نشے کی اسمگلنگ سے، آئی آر جی سی اور اس کے اُن نائبین کو فائدہ پہنچتا ہے جو پڑوسی ممالک کے معاشروں کو کمزور کرنے کے لیے اسے استعمال کر رہے ہیں اور یہ ایک منافع بخش -- لیکن مہلک -- کاروبار کے طور پر کام کر رہا ہے۔