2021-08-10
طالبان اور چین نے سہولت کے اتحاد میں ایک دوسرے کے غلط کاموں کو قبول کر لیا
محسوس ہوتا ہے کہ طالبان سنکیانگ میں دسیوں لاکھوں مسلمانوں پر چین کے استبداد کو نظرانداز کرنے کے لیے تیار ہیں، جبکہ بیجنگ طالبان کے عسکریت پسندانہ نظریہ اور حکومت کا تختہ الٹنے کی مہم کے بارے میں کم ہی بات کر رہا ہے۔