2023-08-29
بی آر آئی سی ایس کی غیر یقینی صورتِ حال، پاکستان کے لیے مغرب کے ساتھ تعلقات مستحکم کرنے کا موقع
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ برآمدات میں پاکستان کے سب سے بڑے شراکت دار امریکہ اور یورپی یونیئن ہیں، اور اسلام آباد کو بی آر آئی سی ایس بلاک کے ساتھ تعلقات کو تقویت دینے کے بجائے ان کے ساتھ روابط کو مستحکم کرنے پر مرتکز رہنا چاہیئے۔