2020-03-23
انفیکشن میں اضافہ مگر ایران نے کورونا وائرس سے جنگ کے لیے امریکی امداد مسترد کردی
سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اس امر کے باجود کہ ایران متاثرہ افراد کی تعداد میں بڑھتے ہوئے اضافے اور اپنی غیر دانش مندانہ پالیسیوں کے باعث، عالمی صحت کے لیے ایک بڑا خطرہ بنتا جا رہا ہے، انتہائی ضروری امداد کو مسترد کر دیا ہے۔