2016-11-01
طالبان نے فاٹا اور کے پی میں سینکڑوں طبی مراکز کو تباہ کیا تھا، لیکن پاکستانی فوج کی جانب سے ان علاقوں سے عسکریت پسندوں کے خاتمے کے بعد طبی اہلکار واپس لوٹ رہے ہیں۔
2016-10-14
عسکریت پسندی سے متاثرہ علاقوں میں صحت سہولیات کو بہتر بنانے کے لیے حکومت نے 700 خواتین سمیت، 2،000 سے زائد ڈاکٹروں کو تعینات کیا ہے۔
2016-08-24
پولیو کے خاتمے کے لیے اسلامی مشاورتی گروپ والدین کو ترغیب دیتا ہے کہ وہ طالبان کے پراپیگنڈے کی پرواہ مت کریں اور اپنے بچوں کو حفاظتی قطرے پلوائیں۔
2016-07-28
حکام کا کہنا ہے کہ عسکریت پسند بچوں کے پولیو کے خلاف تحفظ فراہم کرنے کی عالمی کاوشوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔