2019-04-23
جعلی ویڈیوز کی وجہ سے سراسیمگی پھیلنے کے بعد پاکستان کا پولیو ویکسینیشن جاری رکھنے کا عہد
انسدادِ پولیو مہم کے آغاز کے بعد، یہ دعویٰ کرنے والی متعدد جعلی ویڈیوز اور پیغامات سے خوف و ہراس پھیل گیا کہ پولیو ویکسینز بچوں کو بیمار کر رہی ہیں، اور ہزاروں بچے ہسپتالوں میں لے جائے گئے۔