2020-04-21
حکام کا کہنا ہے کہ چین سے موصول ہونے والی ٹیسٹنگ کٹس صرف 30 تا 35 فیصد ہی درست نتائج دیتی ہیں۔
2020-04-17
اس امر سے آگاہ ہونے کے باوجود کہ ایک مہلک وبا چل رہی ہے، چینی حکام نے تقریباً ایک ہفتے تک کوئی بات نہ کی جس کی وجہ سے اس وائرس نے وُوہان میں قدم جما لیے اور دنیا بھر میں پھیل گیا۔
سوات کا ایک ریڈیو اسٹیشن دور دراز کے علاقوں کے باسیوں کو صحت کی معلومات فراہم کرنے میں مدد کے لیے آن-ایئر کلینکس کا انعقاد کر رہا ہے۔
مبصرین کو خوف ہے کہ 215 ملین نفوس پر مشتمل ملک میں طبی بنیادی ڈھانچے کی قلت اور گنجان آباد شہروں کی وجہ سے کیسز کی تعداد میں تیزی سے اور تباہ کن اضافہ نظر آ سکتا ہے۔
2020-04-16
بیجنگ نے کئی ماہ تک کروناوائرس وبا کے الزام کا رخ موڑنے کی کوشش کی۔ اب جائز خدشات ہیں کہ کووڈ-19 کروناوائرس پر تحقیق کرنے والی ووہان کی ایک تجربہ گاہ سے نکلا۔
2020-04-10
عالمی وباء کے پھیلاؤ میں بھی ایئر لائن نے تہران اور چین کے مابین پروازیں جاری رکھیں، جس سے ایران کے پاسداران انقلاب اور اس کے مالی اور سیاسی مقاصد لوگوں کی جان بچانے کے معاملے پر حاوی ہو گئے ہیں۔
2020-04-09
علاقے سے وباء کے خاتمے کی کوشش کے لیے، اب پولیس افسران نگرانی سے لے کر قرنطینہ کو نافذ کرنے جیسے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
بحران کے دوران ایک خیراندیش طاقت کے طور پر نظر آنے کی ایک کوشش میں چین نے دنیا بھر میں حفاظتی آلات برآمد کیے ہیں، لیکن یہ ماسکس اور تجزیات بے کار ثابت ہوئے ہیں۔
2020-04-06
اگر چین خطرناک کووڈ -19 کے بارے میں شروع سے ہی شفاف ہوتا تو دنیا کے پاس ردعمل کے لیے وقت ہوتا جس سے ہزاروں جانیں بچائی جا سکتی تھیں اور موجودہ افراتفری سے کافی حد تک بچا جا سکتا تھا۔
منتظمین، جنہوں نے ملک میں وائرس کی وجہ سے اسے منسوخ کیے جانے کی حکومتی درخواست کو نظرانداز کر دیا، کا کہنا ہے کہ 100,000 شرکاء اجتماع میں شریک ہوئے۔