2021-11-01
طالبان کی جانب سے اسکول جانے پر پابندی کے بعد سے لڑکیوں میں ذہنی پریشانی بڑھ رہی ہے
طالبان کی طرف سے چھٹی جماعت کے بعد، اسکول جانے سے روکے جانے کے باعث، لڑکیوں کو گھر میں رہنے کے دوران بڑھتے ہوئے ذہنی مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیونکہ نئی حکومت کے تحت ان کی امیدیں اور خواب ختم ہو رہے ہیں۔