2019-08-09
حکومتِ ایران پاکستان میں منشیات سمگلنگ کے لیے ’بھاری پیمانے پر معاونت‘ فراہم کر رہی ہے
ایران کے محافظینِ انقلابِ اسلامی کور اور باسِج پیراملٹری فورس منشیات کی پیداوار اور سمگلنگ میں بڑے پیمانے پر ملوث ہیں، اور پاکستان اور دیگر مقامات پر منشیات کے روٹس کی تسیہل کر رہے ہیں۔