2021-02-04
ایرانی مخالف روح اللہ زم، جسے اکتوبر 2019 میں دھوکے سے عراق بلایا گیا اور وہاں سے اغواء کر کے ایران لے جایا گیا، جہاں اسے ایک سال بعد پھانسی دے دی گئی۔
2021-01-25
پوٹن کی جائیداد، موناکو سے 39 گنا بڑی ہے اور 17,691 مربع میٹر کے محل کے اندر جوئے خانے کے ساتھ ساتھ ایک آئس رنک اور انگوروں کے باغات بھی ہیں۔
2021-01-02
ایرانی فورسز کی طرف سے یوکرینی جہاز کو مار گرائے جانے اور اس پر سوار تمام افراد کی ہلاکت، کے ایک سال بعد بھی، ایران واقعہ کی تفصیلات کو اندھیرے میں رکھے ہوئے ہے اور مجرم، اعلی کمانڈروں کو بچا رہا ہے۔
2020-11-30
ڈیسک کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ سیمیناروں کے انعقاد، اشتہارات کو چھاپنے اور عوام میں مواد تقسیم کر کے کرسٹل میتھ کے خطرات کے بارے میں آگاہی کو بڑھائیں۔
2020-11-12
مصالحتی کونسلوں نے، خونی جھگڑوں کا خاتمہ کرنے اور جھگڑنے والے فریقین کو پرامن حل تلاش کرنے پر مجبور کرنے سے خیبر پختونخواہ میں متشدد جرائم کو کم کرنے میں مدد کی ہے۔
2020-11-05
بچوں کے حقوق کے اداروں اور ماہرینِ قانون نے دونوں ملکوں کے مابین اشتراک کی پذیرائی کی۔
2020-10-29
’آپریشن فاکس ہنٹ‘ بیجنگ کی جانب سے حکومتِ چین کی قیادت کے مخالفین کو ہراساں کرنے، دھمکانے اور ان پر دباؤ ڈالنے کی ایک مہم ہے۔
2020-10-22
دہشت گردوں کی طرف سے علاقے پر قبضہ کرنے کے بعد، تیراہ کے ہزاروں شہریوں کو پشاور، کوہاٹ، ہنگو اور دوسرے علاقوں میں ہجرت کرنے پر مجبور ہونا پڑا تھا۔
2020-09-07
اس پروگرام کا مقصد قیدیوں کو مثبت سرگرمیوں میں حصہ لینے کی اجازت دینا ہے تاکہ انہیں معمول کی زندگی کی طرف واپس لانے میں مدد کی جا سکے۔
2020-09-03
77 سالہ مصنف پال اووربے سنہ 2014 میں لاپتہ ہوئے تھے، جبکہ 58 سالہ سول انجینیئر مارک فریریچز اس سال کے شروع میں اغواء ہوئے تھے۔