2018-11-13
جرم، تعصب پسندی سے لڑنے کے لیے کے پی پولیس کی نظریں نوجوانوں سے رابطے پر
خیبر پختونخوا پولیس نے صوبے سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کے نمائندگان کو پولیس افسران کے ساتھ ایک باہمی رابطے کی نشست میں مشغول کیا ہے تاکہ انہیں جرائم کو روکنے میں کردار ادا کرنے کی ترغیب دی جائے۔