2020-01-10
مصالحتی کونسلیں قبائلی اضلاع میں ثالثی کا نظام لے آئی ہیں
کونسلیں دیہاتی علاقوں میں خاندانی دشمنیوں کو ختم کرنے اور قتلوں کو روکنے میں مددگار رہی ہیں، اور چند صورتوں میں انہوں نے جھگڑوں کا فیصلہ کرنے کے لیے عسکری گروہوں پر انحصار کرنے کی ضرورت کو ختم کر دیا ہے۔