2018-03-20
کے پی پولیس آوٹ ریچ، تادیبی اقدامات سے بدعنوانی سے جنگ کر رہی ہے
حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند سالوں کے دوران ہزاروں افسران کو بدعنوانی کے الزامات پر تعزیری کاروائیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے جس سے کارکردگی میں قابلِ قدر اضافہ ہوا ہے اور بد انتظامی میں کمی آئی ہے۔