2020-06-12
ٹویٹر نے چین کی جانب سے غلط معلومات پھیلانے کی مہمات سے منسلک 170,000 اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیے
اس با اثر سوشل میڈیا دیوقامت کی جانب سے یہ اقدام ان بڑھتے ہوئے شواہد کے دوران سامنے آیا کہ بیجنگ غلط معلومات کے ساتھ عوامی رائے کو بدلنے کی ایک کوشش میں وسیع پیمانے پر وسائل بروئے کار لا رہا ہے۔