2017-12-26
عسکری طور پر شکست شدہ داعش کے پاس پروپیگنڈا کا مواد ختم
گروپ کی طرف سے بنائی جانے والی تازہ ترین ویڈیو، پرانی فوٹیج کو دوبارہ سے استعمال کرنے پر انتہائی انحصار کرتی ہے جس کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ناکام ہوتی ہوئی پروپیگنڈا مشین کی ایک نشانی ہے۔