آرکائیوز برائے

شام میں پہلے سے شکست خوردہ، داعش کے ہاتھوں سے پاک-افغان خطہ بھی نکل رہا ہے | سلامتی
شام میں پہلے سے شکست خوردہ، داعش کے ہاتھوں سے پاک-افغان خطہ بھی نکل رہا ہے

دہشت گرد تنظیم کو دونوں ممالک میں مالیاتی کریک ڈاؤنز، فوجی آپریشنوں اور مقامی حمایت کی کمی کا سامنا ہے، مگر یہ ہنوز ایک خطرہ ہے۔

پاکستانی حکام باڑ کو ایران سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسندوں کے مسئلہ کے حل کے طور پر دیکھ رہے ہیں | سلامتی
پاکستانی حکام باڑ کو ایران سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسندوں کے مسئلہ کے حل کے طور پر دیکھ رہے ہیں

حکام کا کہنا ے کہ مزید باڑ لگائے جانے سے سرحد کے غیر قانونی عبور اور دہشتگردی پر قابو پایا جائے گا۔

قسمت شام میں زیرِ حراست داعش جنگجوؤں کی منتظر | دہشتگردی
قسمت شام میں زیرِ حراست داعش جنگجوؤں کی منتظر

امریکہ چاہتا ہے کہ ممالک ان جنگجوؤں کو واپس کر دیں، جبکہ کرد ایک بین الاقوامی ٹربیونل بنانا چاہتے ہیں۔ تمام اتحادی شدت پسندوں کو سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتے ہیں۔

تصاویر میں: مہمند کے شہریوں نے کھیلوں کی تقریبات کے ساتھ یومِ پاکستان منایا | معاشرہ
تصاویر میں: مہمند کے شہریوں نے کھیلوں کی تقریبات کے ساتھ یومِ پاکستان منایا

امن کی بحالی کے باعث کھیلوں اور تفریحی سرگرمیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

داعش شام میں آخری علاقے سے محروم اور اس کی نام نہاد خلافت بکھر گئی | دہشتگردی
داعش شام میں آخری علاقے سے محروم اور اس کی نام نہاد خلافت بکھر گئی

داعش کے آخری باقی رہ جانے والے بُرج، باغوز کی شکست، اس کی نام نہاد خلافت کی موت ہے مگر دہشت گرد گروہ کا خطرہ ابھی بھی باقی ہے۔

لاوارث ایرانی سپاہیوں نے تہران کی موجودہ ذہنیت پر سوال اٹھا دیا | سلامتی
لاوارث ایرانی سپاہیوں نے تہران کی موجودہ ذہنیت پر سوال اٹھا دیا

12 ایرانی فوجیوں کے اغواء کے پانچ ماہ بعد، تہران نے ابھی بھی پاکستان کے خلاف اپنے الزامات کا ثبوت دینا ہے۔

پاکستان کی ہندو برادری نے ہولی منائی، بین المذہبی ہم آہنگی کا پیغام پھیلایا | مذہب
پاکستان کی ہندو برادری نے ہولی منائی، بین المذہبی ہم آہنگی کا پیغام پھیلایا

مشاہدین کا کہنا ہے کہ یہ میلہ اس متنوع معاشرے کی نمائندگی کرتا ہے جس کا خواب ہمیشہ سے ملک کے بانی محمد علی جناح نے دیکھا تھا۔

کے پی قبائلی اضلاع کو انضمام کے جزو کے طور پر نئی عدالتیں، محکمۂ پولیس مل گیا | جرم و انصاف
کے پی قبائلی اضلاع کو انضمام کے جزو کے طور پر نئی عدالتیں، محکمۂ پولیس مل گیا

ماضی میں امن و امان کے فرائض لیویز فورس اور خاصہ دار فورس کی ذمہ داریاں رہی ہیں۔

امن کی واپسی کے ساتھ پشاور میں پھولوں کا کاروبار پُر بہار | معیشت
امن کی واپسی کے ساتھ پشاور میں پھولوں کا کاروبار پُر بہار

خطے میں عسکریت پسندی کی شکست کے بعد اب ’بموں کا شہر‘ ’پھولوں کے شہر‘ کے نام سے معروف ہے۔

شکست خوردہ داعش کے جنگجوؤں کا شام میں آخری معرکہ | دہشتگردی
شکست خوردہ داعش کے جنگجوؤں کا شام میں آخری معرکہ

حالیہ کامیابیاں، مہینوں پرانی کارروائیوں نے داعش کی کبھی پھلتی پھولتی بنیادی ریاست کی آخری نشانیوں کا صفایا کر کے اس کے ناگزیر انجام پر لا کھڑا کیا ہے۔

پاکستان نیوزی لینڈ کے حملے میں ہلاک ہونے والے بہادر شہری کو اعزاز سے نوازے گا | دہشتگردی
پاکستان نیوزی لینڈ کے حملے میں ہلاک ہونے والے بہادر شہری کو اعزاز سے نوازے گا

وزیراعظم عمران خان نے اس اعزاز کا اعلان اتوار کو کیا۔

'آئس' کا نشہ کرنے والوں کی بحالی کا پہلا مرکز خیبرپختونخوا میں کھل گیا | صحت
'آئس' کا نشہ کرنے والوں کی بحالی کا پہلا مرکز خیبرپختونخوا میں کھل گیا

نئے قوانین کا مقصد منشیات کے استعمال اور سمگلنگ کی بیخ کنی کرنا بھی ہے۔

امن سے لطف اٹھاتے ہوئے، باجوڑ ڈسٹرکٹ نے ناکوں، عسکری انتظامیہ کو کم کرنا شروع کر دیا | سلامتی
امن سے لطف اٹھاتے ہوئے، باجوڑ ڈسٹرکٹ نے ناکوں، عسکری انتظامیہ کو کم کرنا شروع کر دیا

باجوڑ ڈسٹرکٹ میں سیکورٹی فورسز، اداروں کو شہری کنٹرول میں دے رہی ہیں اور سیکورٹی کے ناکوں کی تعداد کو کم کر رہی ہیں۔

نئے مسودۂ قانون میں اسلام آباد میں شادی کی عمر بڑھانے کی کوشش | معاشرہ
نئے مسودۂ قانون میں اسلام آباد میں شادی کی عمر بڑھانے کی کوشش

سینیٹ میں پیش کیا گیا ایک مسودۂ قانون اسلام آباد کے علاقے میں شادی کی عمر 16 سے بڑھا کر 18 سال کر دے گا۔

خیبرپاس معاشی راہداری بہتر پاک- افغان تجارت کے لیے راہ ہموار کرے گی | معیشت
خیبرپاس معاشی راہداری بہتر پاک- افغان تجارت کے لیے راہ ہموار کرے گی

حکام اور کاروباری قائدین کا کہنا ہے کہ ایکسپریس وے نہ صرف تعلقات کو بہتر کرے گی بلکہ علاقائی انضمام کو بھی فروغ دے گی۔

کراچی میں پاکستان سُپر لیگ عسکریت پسندی کی شکست کی علامت | معاشرہ
کراچی میں پاکستان سُپر لیگ عسکریت پسندی کی شکست کی علامت

پی ایس ایل-4 کے آخری مرحلے نے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کے امکانات کو بڑھا دیا ہے جو کہ عرصہ دراز سے دہشت گردی کے باعث رکے ہوئے تھے۔

شام میں مرتی ہوئی داعش کا علاقہ بچ جانے والے آخری لوگوں سے بھی خالی ہو گیا | سلامتی
شام میں مرتی ہوئی داعش کا علاقہ بچ جانے والے آخری لوگوں سے بھی خالی ہو گیا

حالیہ ہفتوں میں ہزاروں عام شہریوں کو ٹرکوں میں لاد کر عراق کے ساتھ شام کی سرحد کے قریب، بغوز میں جہادیوں کے سکڑتے جا رہے علاقے سے باہر لے جایا گیا ہے۔

پاکستانوں نے خواتین کے عالمی دن کو منانے کے لیے ملک بھر میں مارچ منعقد کیے | حقوقِ نسواں
پاکستانوں نے خواتین کے عالمی دن کو منانے کے لیے ملک بھر میں مارچ منعقد کیے

عورت مارچ کے شرکاء مساوی حقوق اور خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے خواہش مند ہیں۔

کالعدم عسکریت پسند گروہوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں جے یو ڈی اور جے ای ایم کے خلاف کاروائی | سلامتی
کالعدم عسکریت پسند گروہوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں جے یو ڈی اور جے ای ایم کے خلاف کاروائی

تاہم، چند پاکستانی تجزیہ کار کالعدم گروہوں کے خلاف سخت تر اقدامات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

پاکستان افغان مہاجرین کو بینک اکاونٹ کھولنے کی اجازت دے گا | پناہ گزین
پاکستان افغان مہاجرین کو بینک اکاونٹ کھولنے کی اجازت دے گا

خیرسگالی کے اس قدم کا مقصد مہاجرین کو رقوم کے لین دین کی محفوظ سہولیات تک رسائی فراہم کرنا ہے۔

فرقہ وارانہ، سیاسی فسادات کی طغیانی کے پیشِ نظر کراچی کے حکام نے سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا | سلامتی
فرقہ وارانہ، سیاسی فسادات کی طغیانی کے پیشِ نظر کراچی کے حکام نے سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا

جبکہ کراچی میں پولیس کی کارروائیاں مختلف پرتشدد گروہوں کے نیٹ ورکس کو توڑنے میں کامیاب ہو چکی ہیں، سیکیورٹی حکام کو حملوں کی حالیہ تجدید پر تفکرات ہیں۔

حکام نے تیز تر ہوتے کریک ڈاؤن کے دوران املاک ضبط اور عسکریت پسندوں کو گرفتار کر لیا | سلامتی
حکام نے تیز تر ہوتے کریک ڈاؤن کے دوران املاک ضبط اور عسکریت پسندوں کو گرفتار کر لیا

وزیرِ اطلاعات فواد چودھری نے کہا، ’ہمیں کاروائی کرنی ہے کیوں کہ پاکستان اپنی سرزمین پر دہشتگرد گروہوں کا متحمل نہیں ہو سکتا۔‘

سندھ میں داعش کے اہم راہنماؤں کی ہلاکت کو گروہ کے لیے بڑے دھچکے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے | سلامتی
سندھ میں داعش کے اہم راہنماؤں کی ہلاکت کو گروہ کے لیے بڑے دھچکے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے

دو مطلوب ترین عسکریت پسند، مولوی عبداللہ بروہی اور عبدل حفیظ پندرانی، بلوچستان کے علاقے سبی میں فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک ہو گئے۔

ہفتوں کی کشیدگی کے بعد، پاکستانیوں کی جانب سے ہندوستان کے ساتھ امن کے اظہار کی تعریف | سفارتکاری
ہفتوں کی کشیدگی کے بعد، پاکستانیوں کی جانب سے ہندوستان کے ساتھ امن کے اظہار کی تعریف

ہندوستان کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے کے مقصد سے پاکستان نے جمعہ کے روز ہندوستانی فضائیہ کے پکڑے گئے پائلٹ کو رہا کر دیا۔

امریکہ کی جانب سے حمزہ بن لادن کی معلومات دینے پر 1 ملین ڈالر انعام کی پیشکش | دہشتگردی
امریکہ کی جانب سے حمزہ بن لادن کی معلومات دینے پر 1 ملین ڈالر انعام کی پیشکش

اس کا محلِ وقوع معلوم نہیں، لیکن بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ وہ پاک-افغان سرحد کے قریب ہے۔

مختصر خبر

مسلمانوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر امریکہ کی جانب سے چین پر تنقید پاکستانی فوج نے بلوچستان میں ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد ہلاک کر دیئے حکام نے سندھ میں مذہب کی جبراً تبدیلی، کمسنی کی شادی کے کے مقدمہ میں 7 افراد کو حراست میں لے لیا پاکستانی طالبان نے 6 سپاہیوں کو ہلاک کر دیا بلوچستان دھماکے میں کم از کم 4 افراد جاںبحق چین نے مسعود اظہر کو اقوامِ متحدہ کی دہشتگردوں کی فہرست میں ڈالنے کی درخواست مسترد کر دی پاکستان اور بھارت کی سکھ زائرین کے لیے ویزا فری راہداری پر بات چیت پاکستان کی امریکہ کو عسکری گروہوں کے خلاف کارروائی کرنے کی یقین دہانی تنبیہ کرنے والے کے ’غیرت کے نام پر قتل‘ نے غم و غصہ کو بھڑکا دیا قریشی نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان کشیدگی کم کرنے میں امریکہ کے کردار پر شکریہ ادا کیا پنجاب نے کالعدم گروہوں پر کریک ڈاؤن کے حصہ کے طور پر جے یو ڈی، ایف آئی ایف کے اثاثے ضبط کر لیے بھارت کے ساتھ تناؤ کم ہونے پر پاکستان نے فضائی علاقہ ہائے عملداری دوبارہ کھول دیا پاکستان کی جانب سے عسکریت پسند گروہوں پر فیصلہ کن کریک ڈاؤن کی تیاری پاکستان نے جزوی طور پر فضائی راستہ کھول دیا