2019-07-30
کراچی میں ایک فیشن شو میں خواتین کے ہاتھ سے بنے زیورات نمایاں کیے گئے۔
2019-07-17
اس سال کے آغاز میں وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے افغان مہاجرین کو پاکستان میں بینک کھاتے کھولنے کی اجازت دینے کا اقدام پیسے کے غیرقانونی لین دین کو روکنے میں مدد دے گا۔
2019-07-16
اس امر میں پاکستان دیگر ممالک کے لیے ایک تمثیلی کردار ہے کہ کیسے جنگ اور دہشتگردی کے پناہ گزینوں کو خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
2019-03-07
خیرسگالی کے اس قدم کا مقصد مہاجرین کو رقوم کے لین دین کی محفوظ سہولیات تک رسائی فراہم کرنا ہے۔
2018-12-05
ٹورنامنٹ کے منتظم کا کہنا ہے، 'امن ہمارا مقصد ہے'۔
2018-09-20
عمران خان کی حکومت نے ایسے غیر ملکیوں کو جو پاکستان میں پیدا ہوئے ہیں، شہریت دینے کا وعدہ کیا ہے جن میں لاکھوں افغان مہاجرین بھی شامل ہیں۔
2018-09-10
پاکستانی فلم اداکارہ ماہرہ خان کے ہمراہ اقوامِ متحدہ کے ایک وفد نے پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کا دورہ کیا اور انہیں تعلیم فراہم کرنے کا وعدہ کیا۔
2017-08-30
اندازاً 600،000 سے 10 لاکھ کی تعداد میں افغانیوں کو رجسٹر کرنے کی مہم سے اس مسئلے کے تمام فریقین کو فائدہ اور تحفظ ملے گا۔
2017-06-08
اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صورتِ حال بہتر ہو رہی ہے۔
2016-08-19
شمالی وزیرستان میں عسکریت پسندی کی وجہ سے 82،000 سے زائد خاندان گھر بدر ہوئے تھے۔ اب وہ گھروں کو واپس لوٹ رہے ہیں۔