2018-09-10
اقوامِ متحدہ افغان پناہ گزینوں کی از سرِ نو آبادکاری کے لیے مزید بین الاقوامی معاونت کی متلاشی
پاکستانی فلم اداکارہ ماہرہ خان کے ہمراہ اقوامِ متحدہ کے ایک وفد نے پاکستان میں افغان پناہ گزینوں کا دورہ کیا اور انہیں تعلیم فراہم کرنے کا وعدہ کیا۔