2022-02-18
ایرانی حکومت نے صوبہ نمروز میں کمال خان ڈیم پانی سے بھر جانے کے بعد افغان مہاجرین کی ملک بدری میں اضافہ کر دیا ہے۔
2022-02-14
لواحقین نے الزام لگایا ہے کہ گزشتہ چھہ ماہ کے دوران، ایک واحد سرحدی گزرگاہ سے تقریبا 100 افغان شہریوں کی لاشوں کو وطن واپس بھیجا گیا ہے جن میں سے بہت سی لاشوں سے، ایرانی فوجی ہسپتالوں میں رہنے کے بعد اہم اعضاء غائب تھے۔
2021-12-30
اگست میں سابقہ حکومت کے سقوط کے بعد سے، ایران سے واپس اپنے ملک آنے والے تقریبا 500,000 افغان مہاجرین میں سے تقریبا 400,000 کو زبردستی ملک بدر کیا گیا ہے۔
2021-12-08
امدادی گروہوں کے مطابق، اس موسم سرما میں نصف سے زیادہ افغان آبادی کو بھوک کا سامنا ہے، کیونکہ معیشت تباہی کے دہانے پر ہے۔
2021-11-16
جلا وطن ہونے والوں کا کہنا ہے کہ ایران افغان مہاجرین کو ایک ایسے ملک میں واپس دھکیل رہا ہے جو انسانی بحران اور قحط کا سامنا کر رہا ہے – اور ایرانی محافظ جاتے ہوئے ان سے بدسلوکی کر رہے ہیں۔
2021-05-31
قلعہ کوہنا، جیسا کہ یہ مقامی طور پر جانا جاتا ہے یا ماہرینِ آثار قدیمہ کے لیے لشکری بازار، اب ہلمند صوبہ میں ان کئی سو مہاجرین کی جائے پناہ ہے جو طالبان کے تشدد سے بھاگ رہے ہیں۔
2020-06-02
یہ کاوش 3,600 افغان خاندانوں کی مدد کرے گی اور اضافی مالیات دستیاب ہونے پر مزید افغانوں تک اسے توسیع دی جائے گی۔
2020-05-14
بچ جانے والوں کے بیان کے مطابق، مہاجرین کو پہلے ایران کے سرحدی گارڈز نے تاروں سے مارا اور پھر انہیں بندوق کی نوک پر دریا میں چھلانگ لگانے پر مجبور کیا۔
2020-02-18
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے کہا کہ 'پاکستان اور افغان مہاجرین کی کہانی بہت سی وجوہات کی بنا پر باہمی ہمدردی کی کہانی ہے۔'
2019-11-07
1979 میں روس کے حملے اور اس کے ساتھ ساتھ طالبان اور داعش کی طرف سے حالیہ تشدد نے لاکھوں افراد کو سرحد پار کر کے پاکستان جانے پر مجبور کر دیا ہے۔