2023-03-27
افریقی تارکینِ وطن ویگنر کے سیاسی کھیل کے تازہ ترین پیادے
تجزیہ کاروں کے مطابق اٹلی میں تارکینِ وطن کی آمد میں اضافہ، وسائل سے مالا مال افریقی ممالک میں قدم جمانے اور یوکرین کی حمایت کرنے والے یورپی ممالک میں سیاسی کشمکش پیدا کرنے کی روسی حکمت عملی کا ایک حصہ ہے۔