2022-06-16
تاریخی طور پر، ایسے خاندانوں سے تعلق رکھنے والے جوڑے جو اخراجات نہیں اٹھا سکتے، بعض اوقات وسائل جمع کر کے، کم لاگت والی اجتماعی شادیوں کا انتخاب کرتے ہیں۔
2022-01-25
یہ چینی منصوبہ مقامی قبائل کے خدشات کو نظرانداز کرتے ہوئے ترقی کے نام پر اربوں روپے مالیت کی زرعی اراضی کو تباہ کر رہا ہے۔
2021-12-01
17 دسمبر کو اسلام آباد میں ہونے والا مجوزہ اجلاس سابقہ حکومت کے خاتمے کے بعد ممکنہ طور پر افغانستان پر سب سے بڑا بین الاقوامی اجتماع ہو گا۔
2021-07-13
خطے میں بے چینی کی ایک بڑی وجہ کا تعلق گہرے پانی کے بڑے چینی ماہی گیر بحری جہاز ہیں، جو مقامی ماہی گیروں کا روزگار لیے جا رہے ہیں۔
2020-12-08
2015 میں لاہور کی اورنج لائن میٹرو ٹرین پر کام کے آغاز سے اب تک یہ مسلسل متنازع رہی ہے۔
2020-10-13
علمائے دین کا کہنا ہے کہ اس پلیٹ فارم نے مسلسل ملک کے معاشرتی ڈھانچے سے غیر حساسیت کا مظاہرہ کیا ہے۔
2020-09-22
گزشتہ دہائی کے دوران یہ بازار تباہ کن دہشتگردانہ حملوں کا مقام تھا، لیکن اب سیکیورٹی کی مستحکم طور پر بحالی کے بعد یہ تجارتی مرکز پھل پھول رہا ہے۔
2020-04-30
عالمی وباء کو دبانے کے لیے کیے جانے والے لاک ڈاؤن کے باعث ملازمتوں کا نقصان، علاقے کے غریب خاندانوں پر اثر انداز ہو رہا ہے۔
2020-03-31
دہشتگرد گروہ اپنی پرتشدد سرگرمیوں کے لیے فراہمیٴ مالیات میں مدد کے لیے غیرقانونی منشیات کی سمگلنگ سے حاصل ہونے والی رقوم کو استعمال کرتے ہیں۔
2020-03-10
کے پی حکومت کے ترجمان، اجمل وزیر کا کہنا تھا، 'صوبہ اب دہشت گردی سے سیاحت اور کھیلوں کی طرف جا رہا ہے'۔