معاشرہ معاشرہ 2020-01-29 نئی ایپ کے پی میں بچوں کے تحفظ کی ڈیجیٹل کوشش کا آغاز گزشتہ نومبر میں شروع کی گئی ایپ 'میرا بچہ الرٹ' والدین کو گمشدہ بچوں اور بچوں کے ساتھ بدسلوکی کے واقعات کی فوری اطلاع دینے کے قابل بناتی ہے۔ معاشرہ 2020-01-15 ریسکیو 1122 کی قبائلی اضلاع میں توسیع جاری خیبر پختونخواہ کی حکومت ہنگامی خدمت کے 20 نئے اسٹیشنز قائم کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے، جو مختلف حادثات بشمول بم دھماکوں، خودکش حملوں اور فوری طبی ضرورت کے حوالے سے معاونت فراہم کریں گے۔ معاشرہ 2020-01-08 تصاویر میں: پشاور میں آلاتِ موسیقی کے کاریگر ڈٹے رہے ہیں عسکریت پسندی اور معاشی مشکلات کی ایک دہائی طویل لہر خیبرپختونخوا (کے پی) میں کاریگروں کو آلاتِ موسیقی بنانے سے روکنے میں ناکام رہی ہے۔ معاشرہ 2019-11-26 پاکستان میں تاریخی کاروں کی ریلی امن کا پیغام دیتی ہے دسویں سالانہ تاریخی کلاسیکی کاروں کی ریلی 2019 کا آغاز 23 نومبر کو ضلع خیبر سے ہوا اور یہ 10 دسمبر کو کراچی میں پہنچے گی۔ معاشرہ 2019-11-21 خواتین کھیلوں، امن کے اقدام سے لیاری میں امن کی حوصلہ افزائی کر رہی ہیں کراچی کا علاقہ کسی زمانے میں گینگ تشدد کے لیے بدنام تھا۔ معاشرہ 2019-11-20 پشاور کا پہلا سینی پلیکس فلمی صنعت کے احیاء کا متلاشی تحفظ کے دوبارہ قائم ہونے کو کبھی فرصت کے لمحات گزارنے کے لیے پسندیدہ ترین طریقے کے احیاء میں کلیدی عامل کے طور پر دیکھا گیا ہے۔ معاشرہ 2019-11-19 باجوڑ میں الہدیٰ یتیم خانہ سب کو چھت اور تعلیم فراہم کر رہا ہے یہ مرکز عسکریت پسندوں، سیکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کی اولادوں سمیت مختلف پسمنظر سے تعلق رکھنے والے یتیموں کو سہولت دیتا ہے۔ معاشرہ 2019-11-13 قانونی اصلاحات کے جزو کے طور پر کے پی نے تحفظِ اطفال کی دو مزید عدالتوں کا افتتاح کر دیا جاری تشویش کے کچھ حصے کی بنیاد وہ انتہاپسند ہیں جو عظیم الشان حیات بعد الموت کے وعدوں سے لبھا کر غریب، نظرانداز کیے گئے بچوں کو خود کش بمبار بنا دیتے ہیں۔ معاشرہ 2019-11-12 سخت سیکیورٹی میں خیبر پختونخوا کی جانب سے قومی کھیلوں کی میزبانی قبل ازاں یہ کھیلیں 2010 میں پشاور میں منعقد ہوئیں، اور ان کی واپسی خطے میں امنِ عامہ کی بہتر صورتِ حال کی علامت ہے۔ معاشرہ 2019-11-05 تصاویر میں: ریت میں بھنی ہوئی مکئی موسمِ سرما کے دوران ایک خوش ذائقہ گرماہٹ لاتی ہے عسکریت پسندی اور دہشت گردی کی ایک دہائی پر محیط لہر کے بعد صوبے میں امن کی بحالی کے ساتھ مکئی کی فروخت میں اضافہ ہوا ہے۔ پچھلا | 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | نہیں