2018-08-21
مشاہدین کا کہنا ہے کہ 14 اگست اور 19 اگست کو پشاور اور طورخم کی سرحدی چوکی پر ہونے والی مشترکہ تقریبات ہمسایہ ممالک کے درمیان تعلقات کے بہتر ہونے کی ایک علامت ہیں۔
2018-08-14
ملکی تاریخ میں دوسری بار اقتدار کی پرامن منتقلی نے پاکستانی شہریوں کو اس بار یومِ آزادی منانے کے لیے ایک اضافی وجہ فراہم کی ہے۔
2018-08-09
حکام عوام کو خاندانی منصوبہ بندی اور انصرامِ آبادی کے بارے میں آگاہ کرنے کے لیے معلوماتی مہمات کا آغاز کر رہے ہیں اور علماء کو بھیج رہے ہیں۔
2018-07-10
تقریبا 15,000 تماشائیوں نے 9 جولائی کو شندور پولو فیسٹیول کے فائنل میچ میں شرکت کی۔
2018-07-06
فروری میں چڑیا گھر کے کھلنے سے لے کر اب تک 34 سے زیادہ جانوروں کی ہلاکتوں کے باجود، ہزاروں مہمان روزانہ چڑیا گھر آتے ہیں۔
2018-05-10
یہ پالیسی تمام نجی اور سرکاری سکولوں کو طالبِ علموں کے لیے کھیلوں کی سرگرمیاں اور تنصیبات مہیّا کرنے کی متقاضی ہے۔
2018-04-26
یہ تنظیم، زیادہ تر اسلام آباد اور راولپنڈی میں، 300 افراد کی امدادکرتی ہے اور پاکستان کے دیگر علاقوں میں توسیع کا ارادہ رکھتی ہے۔
2018-01-12
مصنفین اس آغاز کا خیرمقدم کر رہے ہیں، جو خیبرپختونخوا میں مصنفین کے لیے تربیت، ایک پلیٹ فارم اور ایک آن لائن نیٹ ورک فراہم کرنا چاہتا ہے۔
2017-12-08
پاکستان کے شمالی علاقہ جات اپنے دلکش نظاروں کی وجہ سے معروف ہیں۔
2017-12-04
حکومت 500 فنکاروں کو 30,000 روپے (300 ڈالر) وظیفہ دے رہی ہے، ان میں سے متعدد عسکریت پسندوں کے ہاتھوں متاثر ہوئے ہیں۔