2019-07-03
ضلع کُرم میں فلاحی تنظیم ضرورت مند خاندانوں کے لیے بغیر کسی لاگت کے اجتماعی شادیوں، ولیموں اور جہیز کا انتظام کرتی ہے۔
2019-06-10
کے پی کے اعلی حکام مارچ سے اس معاملے پر مذہبی علماء کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔
2019-06-06
وزیراعظم خان کے انیشیٹیو میں نوجوان پاکستانیوں کے لیے، اپنے کاروبار شروع کرنے کے لیے کم شرح سود پر قرضے دینا بھی شامل ہے۔
2019-06-04
اپریل میں شروع کیا جانے والا یہ پروگرام، مختلف اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے شرکا کو ایک دوسرے سے بات چیت کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔
2019-05-03
مبصرین کا کہنا ہے کہ یہ پہل کاری ایک خوش آئند اقدام ہے جو پاکستان کو ایک زیادہ خوشحال، منصفانہ، اور محفوظ تر مقام بنائے گا۔
2019-04-26
کارکنان کے مطابق، حکومت کو چاہیئے کہ نچلی سطح پر مزید پاکستانیوں کو شامل کرے۔
2019-03-25
امن کی بحالی کے باعث کھیلوں اور تفریحی سرگرمیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔
2019-03-13
سینیٹ میں پیش کیا گیا ایک مسودۂ قانون اسلام آباد کے علاقے میں شادی کی عمر 16 سے بڑھا کر 18 سال کر دے گا۔
2019-03-11
پی ایس ایل-4 کے آخری مرحلے نے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کے امکانات کو بڑھا دیا ہے جو کہ عرصہ دراز سے دہشت گردی کے باعث رکے ہوئے تھے۔
2018-12-27
خیبرپختونخواہ حکومت نے وزیراعظم عمران خان کے 100 دن کے منصوبے کے تحت پانچ پناہ گاہیں بنائی ہیں۔ ان میں تقریبا 450 بے گھر افراد کو ٹھکانہ فراہم کیا گیا ہے۔