2020-05-18
دارالافتاء عالمی وباء کے دوران ورچوئل مدد اور جواب فراہم کر رہا ہے
مرکزی علماء کونسل نے اس پہل کاری کا آغاز کیا ہے تاکہ شرعی بنیاد پر پاکستانی شہریوں کو غیر جانب دارانہ رہنمائی فراہم کی جا سکے جو مسجدوں میں علماء تک رسائی حاصل نہیں کر پا رہے ہیں۔